بجلی بلوں میں ریلیف سے چھوٹے کاروبار والوں کو فائدہ حاصل ہو گا، وفاقی وزیر علی زیدی

منگل 2 جون 2020 22:13

بجلی بلوں میں ریلیف سے چھوٹے کاروبار والوں کو فائدہ حاصل ہو گا، وفاقی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف سے چھوٹے کاروبار والوں کو فائدہ حاصل ہو گا۔

(جاری ہے)

علی زیدی نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی بلوں میں ریلیف سے کورونا وباء کے دوران کام کرنے والی انڈسٹریز کو فائدہ حاصل ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بجلی بلوں میں رعایت دے کر انڈسٹریل یونٹس کیلئے بڑا ریلیف دیا ہے۔