
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر جہلم پولیس کی کاروائیاں،ملزمان گرفتار، مقدمات درج
عمر جمشید
بدھ 3 جون 2020
16:04

(جاری ہے)
عمر فاروق ولد ظفر اقبال سکنائے خورد کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔اے ایس آئی اظہر اقبال تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم ساجد خان عرف توڑا پٹھان ولد یونس خان سکنہ دینہ سے 240گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی محمد تنویر تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم ساجدعلی ولد زاہد اختر سکنہ بورڈنگ محلہ ڈومیلی سے 250گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ایس آئی قمر سلطان تھانہ چوٹالہ نے دوران گشت ملزم قمر عباس ولد محمد شریف سکنہ واڑہ گجراں جہلم سے 310گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.