
دنیا بھر کی 60 فضائی کمپنیوں کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان
پروازوں کا آغاز رواں ہفتے سے ہوگا، کل 2 لاکھ 67 ہزار پروازیں چلیں گی، 57 لاکھ مسافر سفر کریں گے
محمد علی
بدھ 3 جون 2020
23:30

(جاری ہے)
یوں دنیا بھر میں 57 لاکھ مسافروں کو سفر کرنے کا موقع ملے گا۔
تاہم یہ تعداد کرونا لاک ڈاون سے قبل سفر کرنے والے مسافروں کے مقابلے میں محض 34 فیصد ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا بحران کے باعث دنیا بھر کی ائیرلائن شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ کئی ائیرلائن دیوالیہ ہونے کے دہانے پر ہیں۔ جبکہ جو ائیرلائن خود کو بچانے میں کامیاب ہو جائیں گی، انہیں بھی معمول کی پروازیں بحال کرنے میں کئی برس کا عرصہ درکار ہوگا۔ دنیا کی زیادہ تر فضائی آمد و رفت کا انحصار سیاحت کے شعبہ پر ہے۔ تاہم اس وقت بیشتر ممالک کرونا وائرس پھیلاو کے باعث سیاحت کا شعبہ تاحال کھولنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ سیاحتی کے شعبہ اور بین الاقوامی تجارت کی مکمل بحالی تک بین الاقوامی پروازیں معمول پر نہیں آ سکتیں۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ پاکستان بھی کئی ماہ کی بندش کے بعد اندرونی پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جا چکا ہے۔ جبکہ بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بھی آوٹ باونڈ پروازوں کیلئے بحال کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے رہائشی اپارٹمنٹس کو بارود سے اڑا دیا
-
فرانسیسی میوزیم سے شاہی زیورات کی چوری، 60 تفتیش کاروں کی ٹیم تشکیل
-
جی سی سی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے لئےقطر اور ترکیہ کی کوششوں کا خیرمقدم
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام نہیں، جے ڈی وینس
-
بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو ٹیرف جاری رہیں گے، ٹرمپ
-
ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور
-
اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد سے اب تک 80 بارخلاف ورزیاں
-
چین پر امریکا کا بڑا سائبر حملہ، تمام نظام درہم برہم ہونے کا خدشہ
-
امریکہ کے سینکڑوں شہروں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، صدر کی پالیسیوں کو آمرانہ قرار دیدیا
-
چین میں کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 سینئر جرنیل برطرف
-
برطانیہ میں ماں کے ہاتھوں کمسن بیٹاقتل،فیصلہ سناتے ہوئے جج بھی آبدیدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.