زراعت و لائیو سٹاک کے منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنایا جائے ، محب الله خان
نئے منصبوں میں زمینداروں کی بہبود پر توجہ مرکوز کی جائے ،صوبائی وزیر زراعت
جمعرات 4 جون 2020 16:55
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر زراعت نے افسران کو ہدایت کی کہ جاری سکیموں کو بروقت مکمل کرنے میں سستی نہ کی جائے اور نئی پلاننگ میں ایسی سکیمیں ترتیب دی جائیں جو زمینداروں اور مویشی پال لوگوں کے مسائل کو حل کرنے اور صوبے کی معیشت میں بہتری لائیں ۔
انہو ںنے کہا کہ زراعت و لائیو سٹاک سے لاکھوں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے اور اسی اہمیت کے پیش نظر صوبائی حکومت ان کی ترقی پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.