ایس او پیز پر سختی سے عملدر آمد کرایا جائے،خلاف ورزی پرٹھوس کارروائی عمل میں لائی جائے،ڈپٹی کمشنرلودھراں
جمعرات 4 جون 2020 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے شہر کی مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور احکامات پر عملدر آمد کا جائزہ لیا۔
ا س دوران اسسٹنٹ کمشنرز نے دوکانداروں کو سخت وارننگ دی کہ تمام ایس او پیز پر مکمل عملدر آمد کرایا جائے ورنہ دوکان یا مارکیٹ سیل کر دی جائے گی ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لودھراں کلیم یوسف نے حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر ہیر سیلون سر بہمراور بطور سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی دوگاڑیوں کو بھی بند کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.