ماہرہ خان نے شاہ رخ کے ساتھ اپنی پہلی ملاقات کا واقعہ بتادیا
ہفتہ 6 جون 2020 14:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب انہوںنے فلم ’’رئیس‘‘ کے لئے اپنا آڈیشن دیا تو وہ بہت گھبرائی ہوئیں تھیں اور انہیں لگا کہ یہ ان کا سب سے برا آڈیشن ہے اور جب وہ کمرے سے باہر آئیں تو شاہ رخ خان ان کے سامنے کھڑے تھے اور انہوںنے ان کو سلام کرنے کی بجائے ہیلو کہا تو انہوں نے آگے سے جوابا انہیں سلام کہا تو انہیں اپنے اس عمل شرمندگی ہوئی کہ وہ پاکستان سے آئیں ہیں اور وہ سلام کی بجائے ہیلو کیسے کہہ سکتی ہیں جبکہ اصل بات یہ تھی کہ وہ شاہ رخ کو دیکھ کر ہوش کھو بیٹھی تھیں۔
2017میں بننے والی بھارتی فلم ’’رئیس‘‘ میں ماہرہ خان نے شاہ رخ کی بیوی کا کردار ادا کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.