محبت کی ڈور کبھی ٹوٹنی نہیں چاہیے، سب رشتوں، چاہتوں اور محبتوں کی دوڑ میں بندھے ہوئے ہیں،احسن خان
میرا نیا ڈرامہ ’بندھے اک ڈور سے ‘25 جون سے شروع ہوگا، میری اور اشنا کی کیمسٹری کو بہت پسند کیاجائیگا، انٹرویو
ہفتہ 20 جون 2020 11:43
(جاری ہے)
احسن خان نے بتایا کہ ڈرامے میں میرا کردار ایک ایسے نوجوان کا ہے جو اپنے خاندان کو کسی بھی صورت متحد رکھنا چاہتا ہے اور ساتھ ہی میری اور اشنا شاہ کی رومانس سے بھری کہانی بھی ناظرین کے دل جیت لے گی۔
انہوں نے کہا کہ ہم دونوں کی اسکرین کیمسٹری کو بہت پسند کیا جائے گا۔دوسری جانب ڈرامے کی ہیروئن اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ ڈرامے میں گھرانوں کی میٹھی میٹھی اور دل میں اٴْتر جانے والی باتوں کو اٴْجاگر کیا گیا ہے۔ یہ ایک پاکستانی کنبے کی کہانی ہے، جس میں فائزہ افتخار کے قلم کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے۔ڈرامے کے دیگر کاسٹ میں حنا الطاف، ثمینہ احمد، نواز حسن، مدیحہ رضوی اور قوی خان شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.