متحدہ عرب امارات سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن سوموار سے شروع کرنے کا فیصلہ
امارات سے پاکستان کیلئے معمول کا فضائی آپریشن 2روز میں بحال ہوجائے گا: احمد امجد علی
عثمان خادم کمبوہ
اتوار 28 جون 2020
11:08
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا ہے کہ 3 ماہ کے عرصے کے دوران کل 60 ہزار پاکستانیوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے امارات سے پاکستان واپس لے جایا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ خصوصی فضائی آپریشن کی تکمیل کے بعد اب2روز میں 2 پاکستانی ائیرلائنز متحدہ عرب امارات کیلئے معمول کی پروازوں کا آغاز کر دیں گی۔ ان فضائی کمپنیوں میں پی آئی اے اور ائیر بلیو شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ حضرات کے تعاون سے پاکستانی سفارت خانے نے 561 پاکستانیوں میں وطن واپسی کیلئے مفت ٹکٹس کی تقسیم کی۔ پاکستانی قونصل جنرل نے خصوصی فضائی آپریشن کی تکمیل کیلئے بھرپور مدد فراہم کرنے پر اماراتی حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی سے پاکستان کا سفارت خانہ مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔ ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستانی مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے، اماراتی ایئرلائن نے کورونا ٹیسٹ کیلئے چغتائی لیب سے معاہدہ کرلیا ہے، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ 96 گھنٹے سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستانی مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈیجیٹل دنیا میں جرائم کے بدلتے طریقہ کار سے نمٹنے کا لائحہ عمل منظور
-
دہشت گردی اور دوستانہ تعلقات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، جے شنکر
-
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کاآئینی قانونی آپشن موجو دہے لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثناءاللہ
-
بین الاقوامی قانون پر مبنی ورلڈ آرڈر بچانا ضروری، چینی نائب صدر
-
خیبرپختونخواہ میں معاملہ سہیل آفریدی تک نہیں رُکے گا بلکہ پسِ پردہ چیزیں بھی ایکسپوز ہوں گی، منیب فاروق
-
پی ٹی آئی کی بڑی ناکامی کہ مقبول ترین جماعت پھر بھی بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کو گرا نہیں پا رہی ، مظہرعباس
-
اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت مقدمات
-
میری نظر میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے پہلے خیبرپختونخواہ حکومت ختم ہوجائے گی، اعجاز الحق
-
پہلے ہی کہہ دیا تھا پی ٹی آئی لانگ مارچ کرنے کی پوزیشن میں نہیں. فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے جن کو احتجاج کی ذمہ داری سونپی،وہ سارے رانگ نمبر ہیں. شیرافضل مروت
-
میڈیا کو احکامات جاری ہوئے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آزاد ایم پی ایز یا ایم این ایز کے ساتھ پی ٹی آئی نہ لکھا جائے
-
تمام بند کی گئی موٹر ویز اتوار کی صبح کھول دی جائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.