ٹک ٹاک کا جنون میڈیکل کالج کے طالبعلم کی جان لے گیا
نارووال میں نوجوان ویڈیو بناتے ہوئے نہر میں گر کر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش تلاش کر کے دوستوں کو شاملِ تفتیش کرلیا
عثمان خادم کمبوہ
اتوار 28 جون 2020
13:31
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پراپنی تشہیر کے لیے ہر شخص بالخصوص نوجوان نسل مختلف طریقے اپنا رہے ہیں، خاص طور پران دنوں ٹک ٹاک کے ذریعے ہر خاص و عام اپنی ویڈیوز بناکر لائک اور شیئر چاہ رہا ہے تاکہ بڑے پیمانہ پر لوگ اسے پہچان سکیں۔
ٹک ٹاک سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد اس طرح کے ایڈونچر کے چکروں میں مختلف حادثات کا شکار ہوچکے ہیں۔ عارف والا میں ٹک ٹاک کے جنون نے نوجوان کو حوالات میں بند کرا دیا تھا۔ نوجوان سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا تھا۔ اسی طرح بھارتی نوجوان نے ٹک ٹاک ویڈیو میں خودکشی کرلی تھی۔ یہ واقع بھارتی ریاست بنگلور میں پیش آیا ہے جہاں 24 سالہ دھنن جایا نے ویڈیو بناتے ہوئے کیٹرے مار دوا پی کر خوکشی کر لی تھی۔گزشتہ ہفتے کراچی کے علاقےسچل گوٹھ میں17 سالہ تنویر ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ہوگیا تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت میں ایسے واقعات زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں کیونکہ یہاں زیادہ ترنوجوان ویڈیو بنانے کے لئے اتنے جوشیلے ہو جاتے ہیں کہ انہیں اپنے پیاروں کا بھی خیال نہیں آتا۔مزید اہم خبریں
-
ڈیجیٹل دنیا میں جرائم کے بدلتے طریقہ کار سے نمٹنے کا لائحہ عمل منظور
-
دہشت گردی اور دوستانہ تعلقات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، جے شنکر
-
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کاآئینی قانونی آپشن موجو دہے لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہوا، رانا ثناءاللہ
-
بین الاقوامی قانون پر مبنی ورلڈ آرڈر بچانا ضروری، چینی نائب صدر
-
خیبرپختونخواہ میں معاملہ سہیل آفریدی تک نہیں رُکے گا بلکہ پسِ پردہ چیزیں بھی ایکسپوز ہوں گی، منیب فاروق
-
پی ٹی آئی کی بڑی ناکامی کہ مقبول ترین جماعت پھر بھی بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کو گرا نہیں پا رہی ، مظہرعباس
-
اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات کے تحت مقدمات
-
میری نظر میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے پہلے خیبرپختونخواہ حکومت ختم ہوجائے گی، اعجاز الحق
-
پہلے ہی کہہ دیا تھا پی ٹی آئی لانگ مارچ کرنے کی پوزیشن میں نہیں. فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے جن کو احتجاج کی ذمہ داری سونپی،وہ سارے رانگ نمبر ہیں. شیرافضل مروت
-
میڈیا کو احکامات جاری ہوئے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آزاد ایم پی ایز یا ایم این ایز کے ساتھ پی ٹی آئی نہ لکھا جائے
-
تمام بند کی گئی موٹر ویز اتوار کی صبح کھول دی جائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.