ناصر حسین ڈارکی دوروز ،چوہدری جاوید اختر کی ایک روز کی رخصت کی درخواست منظور

پیر 29 جون 2020 17:33

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2020ء) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیر ٹرانسپورٹ ناصر حسین ڈارکی دوروز اور وزیر حکومت چوہدری جاوید اختر کی ایک روز کی رخصت کی درخواست اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔

متعلقہ عنوان :