ایس این جی پی ایل کا صارفین کے مسائل کے حل کے لیے مختلف ریجنز میں کھلی کچہریاں منعقد کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 4 جولائی 2020 22:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2020ء) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ( ایس این جی پی ایل) نے صارفین کے مسائل کے حل کے لیے مختلف ریجنز میں کھلی کچہریاں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس این جی پی ایل کے ترجمان کے مطابق مردان، پشاور اورایبٹ آباد ریجنز کے صارفین کے لیے ای کچہری بذریعہ اسکائپ (کل) پیر کو منعقد ہوگی جس میں صارفین کے مسائل اور شکایات سننے کے بعد ان کے ازالے کے لئے احکامات جاری کیے جائیں گے

متعلقہ عنوان :