بنوں‘ ڈاکٹرواصف حیات نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں کی ذمہ داری سنبھال لی

منگل 7 جولائی 2020 12:15

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) ایم ٹی آئی بنوں نے ڈاکٹر واصف حیات وزیر کو ڈی ایچ کیو ہسپتال تعینات کردیاہے‘ انہوں نے باقاعدہ طورپر چارج لیکر کام شروع کردیاہے‘ انہوں نے اس عزم کا ابھی ظہار کیاہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دینگے۔

متعلقہ عنوان :