انسانی جسامت کی چمگاڈر کی وائرل تصویر کی حقیقت
امین اکبر منگل 7 جولائی 2020 22:44
ٹوئٹر پر ان دنوں ایک بہت بڑی چمگاڈر کی تصویر وائرل ہو رہی ہیں۔ یہ تصویر آج سے دوسال پہلے بھی ریڈٹ پر وائرل ہوئی تھی۔ فلپائن میں بنائی گئی اس تصویر میں انسانی جسامت کی ایک بہت بڑی چمگاڈر کو دکھایا ہے۔ یہ تصویر پچھلے ماہ سے ٹوئٹر پر وائرل ہے۔
ٹوئٹر صارف نے اس تصویر کے ڈسکرپشن میں لکھا ہے کہ میں نے آپ کو بتایا تھا فلپائن میں انسانی جسامت کی چمگاڈرہوتی ہیں، میں انہی کی بات کر رہا تھا۔
فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ سنوپس کے مطابق تصویر میں دکھایا گیا جانور اس دنیا سے ہی تعلق رکھتا ہے۔یہ اصل میں چمگاڈر کی ایک قسم ہے ، جسے بڑی گولڈن کراؤن فلائنگ فاکس کہا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
فلپائن کے لیے ایک ٹوئٹر صارف نے تصدیق کی ہے کہ اس چمگاڈر کے پروں کا پھیلاؤ تو کافی زیادہ ہوتا ہے لیکن اس کی جسامت کسی بھی طرح انسانی جسامت کے برابر نہیں ہوتی۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.