ایف پی سی سی آئی میں وائرس زدہ ٹولہ مسلسل سازشوں میں مصروف ہے،گلزارفیروز
عہدے کی معیاد ایک سال کے بجائے دوسال کروانا گڈے گڑیا کا کھیل نہیں ہے،ترجمان اعلیٰ یو بی جی
بدھ 8 جولائی 2020 19:03
(جاری ہے)
گلزارفیروز نے کہا کہ ماضی میں بھی دوسال کے صدر کی کوششیں ناکام ثابت ہوئی تھیں اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ کرونا وائرس کی آڑ لے کر اپنے عہدے کی معیاد میں اضافہ کرالے گا تو یہ اسکی خام خیالی ہے کیونکہ یہ کام پارلیمنٹ سے اجازت کے بغیر نہیں ہوسکتا جبکہ پاکستان بھر کی بزنس کمیونٹی کے نمائندہ اداروں نے بھی اسکی مخالفت کردی ہے۔
گلزارفیروز نے کہا ہے کہ کچھ تجارتی حلقوں میں یہ بات گردش کررہی ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے صدر انجم نثار ازخود اس کوشش میں ہیں کہ انکی صدارت کی مدت ایک سال سے بڑھا کر دوسال کردی جائے اور اگر وہ ایسا کررہے ہیں تو انہیں پتہ ہونا چاہیئے کہ کہ یہ کوئی گڈے اور گڑیا کا کھیل نہیں ہے اس لئے وہ اپنی بچکانہ حرکتوں سے باز آجائیں۔گلزارفیروز نے یہ بھی کہا کہ ایک سے دوسرے گروپ میں قلابازیاں کھانے والے ایک شخص کیپٹل آفس میں بیٹھ کر فیڈریشن کے وسائل کو استعمال کرتے ہوئے بزنس کمیونٹی کے لیڈران کے خلاف بیانات دیتا رہتا ہے جبکہ اسکا اپنا کردار بھی مشکوک ہے اور دنیا جانتی ہے کہ کئی کیسز میں انکا نام ہے ،ایسے افراد ایف پی سی سی آئی کیبدنامی کا سبب ہیں۔یو بی جی کے ترجمان نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی میں براسراقتدار گروپ کی جانب سے پاکستان کی تجارتی تنظیموں،چیمبرز اور ایسوسی ایشنزکے سالانہ انتخابات ملتوی کرانے کی مہم انکی ناقص کارکردگی چھپانے کی ایک کوشش ہے جسے بزنس کمیونٹی کی اکثریت ناکام بنا دے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.