کے الیکٹرک کے عملے کو دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
کے الیکٹرک کا عملہ کارروائی کے لیے پہنچا تو نامعلوم ملزمان نے حملہ کیا اور عملے کو کارروائی سے روکتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، پولیس
خُرم انیق جمعہ 10 جولائی 2020 10:10
(جاری ہے)
خیال رہے کہ کراچی میں اس وقت لوڈشیڈنگ کا بدترین دور جاری ہے، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے کراچی کے شہریوں کی کمر توڑ دی ہے، اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بھی احتجاج کیا جا رہا ہے، اس سے قبل ایک اور واقع میں دیکھا گیا تھا کہ شہریوں نے کے الیکٹرک کے عملے کو کھمبے سے باندھ دیا تھا۔
خیال رہے کہ سندھ حکومت کی نااہلی کے خلاف تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کی جانب سے دھرنا بھی دیا جا رہا ہے۔ چوتھے روز بھی جاری دھرنے میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے ممبران اور رہنماؤں کی شرکت دھرنے میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے بھی یکجہتی کے لیے شرکت کی ایم کیو ایم پاکستان کے وفد میں کنور نوید جمیل اور محمد حسین اور دیگر شامل تھے تحریک انصاف کی قیادت میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی، پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان سمیت اراکین اسمبلی و دیگر بھی موجود تھےمزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.