آکسیجن، وینٹی لیٹرز پر کورونا کے مریضوں میں 28 فیصد کمی آ ئی ہے، اسد عمر
کورونا کا پھیلائو روکنا ہم سب کے اجتماعی اختیار میں ہے، حفاظتی تدابیر پر عمل سے صحت کی حفاظت کیساتھ روزگار بھی چلتا رہیگا،وفاقی وزیر کا ٹوئٹ
ہفتہ 11 جولائی 2020 12:57
(جاری ہے)
اسد عمر نے بتایا ہے کہ الحمداللہ کل یہ تعداد کم ہو کر آکسیجن پر 1 ہزار 762 کورونا مریض جبکہ وینٹی لیٹر پر 394 مریض تک آگئی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اس طرح آکسیجن اور وینٹی لیٹر زپر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں 28 فیصد کمی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء کا پھیلائو روکنا ہم سب کے اجتماعی اختیار میں ہے، حفاظتی تدابیر پر عمل سے صحت کی حفاظت کے ساتھ روزگار بھی چلتا رہے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر احتیاط نہ کی گئی تو جو امریکا، برازیل اور بھارت جیسے ممالک میں ہو رہا ہے، خدانخواستہ ہمارے یہاں بھی ہو سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.