ویٹرنری یونیورسٹی کے سینڈیکیٹ نے نئے مالی سا ل کے بجٹ کی منظوری دے دی
منگل 14 جولائی 2020 15:36
(جاری ہے)
و ا ئس چا نسلر نے اجلا س کو بتا یا کہ جاری تر قیا تی پرو گرام راوی کیمپس پتو کی میں تحقیقی سہو لیات کو بڑ ھا نے کے لیئے 20 کروڑ کی رقم مختص کی گئی ہے۔
چولستان یونیورسٹی آف ویٹر نری اینڈ اینیمل سا ئنسز بہا ولپور کے لیئے 15کرو ڑ 60 لاکھ روپے،را وی کیمپس پتو کی میں قائم کیئے جا نے والے ٹر یننگ سینٹر فار با ئیو لوجکس کے لیئے 2کرو ڑ 47 لا کھ روپے ، ان سروس ٹر یننگ فیسیلیٹیز آف ایڈوانسڈ ویٹر نری ایجو کیشن اینڈ پرو فیشنل ڈیو یلپمنٹ فار ویٹر نری پرو فیشنلزپرا جیکٹ کے لیئے 1 کرو ڑ 82 لاکھ رو پے کی رقم مختص کی گئی ہے جبکہ سنٹر فار ایڈوانسڈ ریپروڈکٹیو ٹیکنالوجی ان لائیو سٹاک کی فیز یبلیٹی سٹڈی کے لئے 1 کروڑ 58 لاکھ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔وائس چانسلر نے سینڈیکیٹ ممبران کو یونیورسٹی کی تعلیمی، تحقیقی سر گر میوں، کرونا و با ء کے دوران ٹیلی میڈیسن و کمیونٹی سروسز، آن لا ئن ٹیچنگ ،ٹریننگ اور ڈیو یلپمنٹ پرا جیکٹس کے بارے میں آ گاہ کیا۔اُ نہو ں نے کہا کہ یونیورسٹی میں تعلیم و تحقیق کوفرو غ دینا اور اطلا قی ریسر چ کے زر یعے لا ئیو سٹاک سیکٹر کو فعال بنا نا ان کی اولین تر جیحا ت میںشامل ہیں۔ قبل ازیں خزا نچی محمد عمر نے کہا کہ یو نیورسٹی کو مالی سال 2020-21 میں 1ارب 79کروڑ15 لا کھ روپے بطور غیر ترقیاتی آمد نی متو قع ہے جبکہ غیر تر قیا تی اخرا جات کا تخمینہ 1ارب 98کروڑ 30 لاکھ روپے لگا یا گیا ہے۔پس یو نیور سٹی کو مالی سال کے دوران 19کروڑ15 لا کھ روپے خسا رہ کا سا منا ہے۔ انہوں نے اجلا س کو بتا یا کہ یو نیورسٹی کو 88کرو ڑ 3 لا کھ روپے اپنے وسا ئل سے حا صل کرنے کی تو قع ہے جبکہ یو نیورسٹی جد ت،ٹیکنا لو جی ٹرا نسفر،سروسز فراہم کر نے نیز معیار تعلیم و تحقیق کو مزید بہتر بنانے کے لیئے سہولیات بڑ ھا نے کی طرف خصو صی تو جہ دے رہی ہے۔ یا د رہے آجکل1 ارب 49کرو ڑ13 لاکھ روپے سے زا ئد مالیت کے 121 تحقیقی پراجیکٹس پر کام ہو ر ہاہے جو کہ اسا تذ ہ نے نیشنل اور انٹر نیشنل فنڈ نگ ایجنسیو ں سے حا صل کیئے ہیں ۔وا ئس چانسلر نے یونیو رسٹی خزا نچی آفس کے بجٹ سٹاف کی گرا ں قدر کا وشو ں کو بھی سرا ہا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.