کویت میں کرفیو کا دورانیہ گھٹا دیا گیا،عید کے موقع پر بھی مساجد بھی کھولی جائیں گی
منگل سے مملکت میں کرفیو کا دورانیہ رات 9 بجے سے صبح3 بجے تک چھ گھنٹے کا ہوگا
محمد عرفان جمعہ 24 جولائی 2020 12:33
(جاری ہے)
کورونا سے جنگ میں سماجی اور معاشی سرگرمیوں کے بحال کے لیے پانچ مراحل پر مبنی منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
جس کے تیسرے مرحلے کا آغاز 28 جولائی بروزمنگل سے ہو رہا ہے۔ اس مرحلے میں ٹیکسیاں، ریزارٹس اور ہوٹلز بھی کھُل جائیں گے۔عید الاضحی کے موقع پر بھی تمام مساجد کھولی دی جائیں گی جو کہ کویت میں 31 جولائی کو منائی جائے گی۔ تاہم عید سے پہلے صرف چند مساجد ہی نمازیوں کی خاطر کھولی جا رہی ہیں۔ تاہم بتایا گیا ہے کہ عید الاضحی کے بعد کویتی کابینہ کی جانب سے کرفیو کے اوقات پر نظر ثانی کی جائے گی جس کے بعد کرفیو کے اوقات برقرار رکھنے یا بڑھانے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ کویتی کابینہ کہ جانب سے اتوار کے روز فروانیہ ضلع میں داخلے اور اخراج کی پابندی بھی ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ فروانیہ کو کئی ہفتوں سے لوگوں کی آمد و رفت کے لیے بند رکھا گیا تھا جس کی وجہ یہاں پر بڑی تعداد میں کورونا کیسز کا سامنے آنا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.