
معروف گلوکارہ گل پانڑا کی ٹک ٹاک ویڈیو کے معاملے کی اصل کہانی سامنے آ گئی
گل پانڑہ میری فیملی کے ساتھ لنڈی کوتل گئی جہاں چائے کی دعوت تھی،تمام افراد ے چہرے پر ماسک تھے،گلوکارہ نے چند سکینڈ کی ویڈیو بنائی جسے سوشل میڈیا پر غلط رنگ دیا گیا ۔ارباب خضر حیات
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 25 جولائی 2020
16:29

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسٹنٹ کمشنر نے ہماری فیملی کو دفتر میں چائے کی دعوت دی تھی۔
قبل ازیں گل پانڑہ کی ٹک ٹاک ویڈیو پر ن لیگی رہنما ارباب خضرحیات نے معافی مانگی تھی۔short][show_art_pic 371246][/short] انہوں نے گل پانڑہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر معافی مانگی دوسری جانب پشتو زبان میں گانا گانے والی معروف گلوکارہ گل پانڑا کی سرکاری عمارت میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا تھا۔ گل پانڑا نے سابقہ قبائلی علاقہ ضلع خیبر کا دورہ کر کے ڈپٹی کمشنر لنڈی کوتل کے بنگلے میں تصاویر اور لان میں ڈانس کرتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو بنائی تھی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد حکام کی جانب سے نوٹس لیا گیا۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سرکاری عمارت میں ویڈیو بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلی محمود خان نے گل پانڑا کو سرکاری عمارت میں داخلے کی اجازت دینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کا بارودی سرنگوں کے خلاف عالمی مہم شروع کرنے کا اعلان
-
وسائل کی کمی دنیا کے کئی علاقوں میں قحط کے بڑھتے خطرے کا سبب
-
دنیا کے ہر بحران کا خمیازہ عام لوگ بھگت رہے ہیں، وولکر ترک
-
تارکین وطن نے گزشتہ سال اپنے خاندانوں کو بھیجے 700 ارب ڈالر
-
افغانستان: خواتین و لڑکیوں کی انصاف تک رسائی تقریباً ناممکن، نادا النشیف
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.