سشانت سنگھ کو انکی گرل فرینڈ ریا چکرورتی ہراساں کر رہی تھیں، اداکار کی سابق گرل فرینڈ کا انکشاف
سشنت نے انکتا لوکھنڈے کو میسج پر بتایا کہ وہ ریا کے ساتھ خوش نہیں ہیں کیونکہ ریا انہیں ہراساں کر رہی ہے، انکتا نے 'چیٹ' اداکار کے خاندان اور پولیس کو دکھا دی
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 30 جولائی 2020 22:36
(جاری ہے)
انکیتا کے مطابق سوشانت نے اسے بتایا تھا کہ وہ ریا کے ساتھ تعلق میں کافی ناخوش ہے اور اس تعلق کو ختم کرنا چاہتا ہے کیونکہ ریا نے اسے ہراساں کیا ہے۔
اس کے بعد اب سشانت سنگھ کے والد نے اپنے بیٹے کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کیخلاف مقدمہ درج کروایا ہے۔ سشانت سنگھ کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ریا چکرورتی نے ان کے بیٹے کو دھوکہ دیا جس کے بعد اس نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ریا چکرورتی نے اپنے بوائے فرینڈ سشانت سنگھ کو ناصرف مالی طور پر دھوکہ دیا، بلکہ ذہنی طور پر اذیت بھی پہنچائی۔ پولیس نے اب اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور یہ بات بھی سامنے آئی کہ اداکار ڈپریشن کی 2 خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے جس کا وہ علاج بھی کروا رہے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.