ہرنائی، بارات لے جانے والی ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے بچوں ، خواتین سمیت 30 افراد زخمی
جمعہ 7 اگست 2020 16:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہرنائی کے غڑمی میں شادی کی تقریب تھی اور بارات لے جانے والی ٹریکٹر ٹرالی جس میں بچے اور خواتین سوار تھے تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹریکٹرٹرالی میں سوار بچے اور خواتین سمیت تیس سے زائد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی لوگوں نے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کو حادثے کی اطلاع ملنے پر انہوں نے ہسپتال میں ایمرجنسی نفاذ کرکے تمام طبی عملے کو ہسپتال پہنچنے کی ہدایت کی، چار شدید زخمیوں کو تشویشناک حالات میں کوئٹہ ریفرکردیا گیا۔ ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کی اطلاع ملنے پر شادی والے گھر کہرام مچ گیا اور شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہوگئی۔ حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی تیز رفتاری اور ڈرائیورسے کنٹرول نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔ حادثے میںٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور بھی زخمی ہوا۔مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.