اپوزیشن جماعتیں حکومت کے نہیں ،ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں‘ ہمایوں اختر خان
موڈیزکاپاکستان کی ریٹنگ بی تھری ور آئوٹ لک مستحکم کرناحوصلہ افزا ہے، معیشت میں بہتری کو تسلیم کیاگیا ہے
اتوار 9 اگست 2020 14:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے اپنے اپنے مفادات ہیں ، کوئی اپنی سیاست بچانے کیلئے دوسرے کا کندھا استعمال کرنا چاہتا ہے تو کوئی اپوزیشن کے پلیٹ فارم سے اپنی سیاست کو تقویت دینا چاہتا ہے ، بظاہر اپوزیشن رہنما ایک دوسرے سے خوش دلی اور مسکراہتے ہوئے چہروں سے ملتے ہیں لیکن در حقیقت اپنے مفادات کو ایک دوسرے سے چھپاتے ہیں اور ایک دوسرے کو دھوکہ دے رہے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ جمہوری نظام میں اپوزیشن کا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہوتاہے لیکن موجودہ اپوزیشن ملک و قوم کے مفاد میں تجاویز دینے کی بجائے ہر وقت کرپشن کو بچانے کا واویلا کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔اگر اپوزیشن نے اپنی سیاست کی سمت کو درست نہ کیا تو عوام ان کا محاسبہ کریں گے۔ ہمایوں اختر خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وباء میں انتہائی عزم اور حوصلہ دکھایا ہے اور مضبوط اعصاب کے ساتھ درست اور بروقت فیصلے کئے ، موڈیز کی جانب پاکستان کی ریٹنگ بی تھری اور آئوٹ لک کو مستحکم کرنا حوصلہ افزاء اور وزیر اعظم عمران خان کے وژن رکھنے والے لیڈر ہونے کا ثبوت ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.