پاکستانیوں کو خوشخبری، ابوظبی ایئرپورٹ پر آج سے ICA کے انٹری پرمٹ کی شرط ختم ہو گئی
ٰآج ابوظبی ایئرپورٹ پر اُترنے ولے شارجہ، ابوظبی، راس الخیمہ، اُم القوین، فجیرہ اور عجمان کے ویزہ ہولڈرزانٹری پرمٹ کے بغیر ہی مملکت میں داخل ہو سکیں گے
محمد عرفان منگل 11 اگست 2020 12:14
(جاری ہے)
البتہ یہ رعایت دُبئی کے ویزہ ہولڈرز کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان نے بتایا کہ ابوظبی کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کو اجازت نامے کے بغیر ہی ٹکٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ ابوظبی کی جانب سے یہ شاندار رعایت دیئے جانے کے بعد پاکستان سے امارات کے لیے پروازوں کی گنتی میں اضافہ ہونے کابھرپور امکان ہے۔پاکستان کی دوسری بڑی ایئر لائنز ایئر بلیو کے کنٹری مینجر عباس رضا ڈار نے اجازت نامے کی شرط ختم کرنے کو ایک شاندار اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امارات واپسی کے منتظر تارکین کو بڑی سہولت ملے گی۔انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ اجازت نامے کی شرط ختم ہونے کے بعد آئندہ دنوں میں پاکستانیوں کی بڑی گنتی امارات کے لیے ٹکٹس بک کروائے گی۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ 10 اگست تک امارات واپس آنے والے ویزہ ہولڈرز کے لیے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی تھا۔ جن پر سے اب یہ پابندی ختم کر دی گئی ہے، البتہ دُبئی کے ویزہ ہولڈرز کو جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز (GDRFA) سے اجازت نامہ لینے کی پابندی قائم رہے گی۔ متحدہ عرب امارات کے تمام ایئرپورٹس بشمول ابوظبی ایئرپورٹ پر اُترنے والے تمام مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کے نیگیٹو رزلٹ کی رپورٹ ہونا بھی لازمی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.