ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر پولیس کی کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج
بدھ 12 اگست 2020 21:09
(جاری ہے)
حسنین شاہ ولد زبیر شاہ سکنائے تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے قبضہ سے دائو پر لگی رقم مبلغ 15,370روپے ، موٹرسائیکلز (مالیتی 1لاکھ 50ہزار ) ،موبائل فونز (مالیتی 1لاکھ )، 1عدد رکشہ (مالیتی 1لاکھ 50ہزار روپے )اور آلات قما ر بازی ڈولی دانہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
SIعامر حسین شاہ تھانہ منگلا کینٹ نے زیر تفتیش مقدمہ کے 2ملزمان 1۔ وقار احمد ولد صابر حسین ساکن ریحانہ گجراں تحصیل دینہ ضلع جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30بور معہ 2روندز بر آمد کر لیے اسی طرح ملزم 2۔ عمران علی ولد اصغر علی ساکن ریحانہ گجراں تحصیل دینہ ضلع جہلم کے انکشاف پر رائفل 44بور معہ 2روندز بر آمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ SIعثمان تصدق انچارج چوکی کھیوڑہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد فہد ولد گلزار احمد ساکن محلہ اسلام گنج کھیوڑہ تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے پسٹل 30بور معہ 2روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ایس آئی وقاص منظور تھانہ سول لائن جہلم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہد خان ولد سید ولی شاہ ساکن نئی آبادی قاضی اللہ لوک جہلم سے 160گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ اے ایس آئی راشد محمود تھانہ دینہ نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسجد محمو د ولد محمد امتیاز ساکن بڈھن میرا دینہ ضلع جہلم سے 10لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی افتخار افضل تھانہ دینہ نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمران خان ولد محمد مشتاق ساکن بڈھن تحصیل دینہ ضلع جہلم سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.