بھارتی شہر بنگلور میں توہین رسالت کے واقعہ نے مسلمانوں کے جذبات کومجروح کیا،
واقعہ میں گرفتاریاں اور شہادتیں بھی مسلمانوں کی ہوئی ہیں، ہیومین رائٹس واچ، ایمنیسٹی انٹرنیشنل اور دیگر عالمی تنظیمیں اس کا نوٹس لیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
جمعرات 13 اگست 2020 12:10
(جاری ہے)
جذبات بھی مسلمانوں کے مجروح کرتے ہیں اور شہادتیں بھی مسلمانوں کی ہوتی ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ مسلمانوں کو ہی گرفتار کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہیومین رائٹس واچ، ایمنیسٹی انٹرنیشنل اور دیگر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ سیکیولرسٹیٹ کو تو بھارت کی اس حکومت نے دفن کردیا ہے،آج بھارت میں ایک ہندو سٹیٹ جنم لے رہی ہے۔یہ اندرونی مسئلہ نہیں ہے یہ انسانیت کا مسئلہ ہے۔ پاکستان کو حق حاصل ہے کہ اس معاملے کو اٹھائے، مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے کل بھارتی ہائی کمیشن کے حکام کے ساتھ اس معاملے کو اٹھایا اور پاکستان کی طرف سے ردعمل کا اظہار کیا۔ ہم ہر انٹرنیشنل فورم پر اسلاموفوبیا کے مسئلے کو اٹھارہے ہیں۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی کے گذشتہ اجلاس میں کی گئی تقریر میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا تذکرہ موجود ہے۔جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدرکے سامنے میں نے یہ ایشو اٹھایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.