سی پیک کے تحت4 ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے، حکام سی پیک اتھارٹی
جمعرات 13 اگست 2020 13:07
(جاری ہے)
سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق حکومت نے گزشتہ دو سال کے دوران ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات شروع کئے ہیں تاکہ ملک میں شہریوں کو سستی اور گرین انرجی فراہم کی جا سکے۔
کروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ سے 720 میگاواٹ، کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 1124 میگاواٹ، سکی کناری منصوبے سی847 میگاواٹ، آزاد پتن سے 700 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔ ان پن بجلی گھروں کی تعمیر سے بجلی کے بحران کے خاتمہ اور صنعتی ترقی و معاشی بحالی میں اہم قدم ثابت ہو گا۔ ان منصوبوں سے نہ صرف سستی بجلی پیدا ہو گی بلکہ ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع میسرآ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.