پی ڈی ایف کے چیئرمین بلال سیٹھی نے پرچم کشائی کی اور شجرکاری مہم کا آغاز کیا
جمعرات 13 اگست 2020 23:59
(جاری ہے)
تقریب میں ایک مختصر سیمینار بھی منعقد کیا گیا تھا جس کی صدارت خیبر پختونخواہ کے ڈائریکٹر آرکائیو اینڈ لائبریری ڈاکٹر ظاہر شاہ نے کی جبکہ کلیاتی خطبہ ممتاز محقق اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر گلزار جلال نے پیش کیا. اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر پشاور ملک شیر دل خان, ویمن یونیورسٹی کی ڈپٹی رجسٹرار تاشفین ضیا اور پروفیسر بنش عصمت اللہ, جامعہ پشاور کے پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن خلیل, انجینئرنگ یونیورسٹی کے خزانچی ڈاکٹر مصباح, ایگریکلچر یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر رحمت اللہ, ہائی کورٹ بار کے ارباب افراہیم اور چیف سائبر کرائمز آفیسر ڈاکٹر شان کے علاوہ دیگر افسران موجود تھی. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی ایف کے چیئرمین محمد بلال سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارے مشاہیر کی مقدس امانت ہی. ہمیں اسلاف کے بتائے ہوئے راستوں پر چل کر ملک و قوم کا نام روشن کرنا ہی. انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایف شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت صوبے بھر میں دس ہزار درخت لگائے جائیں گی. انہوں نے واضح کیا کہ اس عمل کیلئے دیگر چھوٹے شہروں کو بھی فنڈ فراہم کیا جائے گا. ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اس مہم میں نا صرف جوانوں بلکہ بزرگوں اور بچوں کو بھی شامل کیا ہی. واضح رہے کہ تقریب میں کورونا ایس او پیز کا بھر پور خیال رکھا گیا تھا.
مزید قومی خبریں
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.