والدین ذمہ دارای کا مظاہرہ کریں اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں،
کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل، گاڑی ا ور رکشہ چلانے کی اجازات نہ دیں، سربراہ لاہور پولیس
جمعہ 14 اگست 2020 21:12
(جاری ہے)
تمام فلیگ ہوسٹنگ ایونٹس اور ریلیوں کیلئے علیحدہ علیحدہ پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔
ہلڑبازی اور فیملیز کو تنگ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ٹریفک کی روانی کیلئے بھی مربوط ٹریفک پلان تشکیل دیا گیا ہے۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمید نے ڈیوٹی پوائنٹس پر مامور افسر واہلکاروں کو ہدایت کی کہ شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ سربراہ لاہور پولیس نے والدین سے اپیل ہے کہ کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل، گاڑی ا ور رکشہ چلانے نہ دیں۔ شہریوں کی سیکورٹی اور سیفٹی کے لئے تمام وسائل بروئے کار جائیں گیں۔ والدین ذمہ دارای کا مظاہرہ کریں، اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیںمزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.