پاکستان کا ''علی بابا'' کمپنی کے مالک جیک ما کو ہلال قائداعظم ایوارڈ دینے کا فیصلہ
کوریا کے کیوجیونگ لی اورکینیڈا کی سلما عطااللہ جان کو بھی ستارہ پاکستان سے نوازنے کا فیصلہ
عثمان خادم کمبوہ جمعہ 14 اگست 2020 19:26
(جاری ہے)
سینیئر وکیل نعیم بخاری اور سابق کرکٹر عبدالقادر کو ستارہ امتیاز دیا جائے گا۔
نشان امتیاز پانے والوں میں صادقین نقوی آرٹس (مصوری/ مجسمہ سازی)،پروفیسر شاکر علی آرٹس (مصوری)، ظہور الحق (مرحوم) آرٹس (مصوری / مجسمہ)، عابدہ پروین آرٹس (گانا)،ڈاکٹر جمیل جالبی،محمد جمیل خان (مرحوم)(سندھ ادب (نقاد / مورخ)، احمد فراز (مرحوم)خیبر پختونخوا ادب (شاعری) میں ۔ہلال امتیاز پانے والوںمیں پروفیسر ڈاکٹر انوار الحسن گیلانی(سندھ)سائنس (دواسازی سائنس)،ڈاکٹر آصف محمود جاہ(پنجاب)عوامی خدمت۔ ہلال قائد اعظم پانے والوں میں مسٹر جیک ما(چین) پاکستان کو خدمات، ستارہ پاکستان پانے والوںمیں مسٹر جیونگ لی کیوں(کوریا) خدمات پاکستان، سلمیٰ عطاء اللہ جان(کینیڈا) پاکستان کیلئے خدمات۔ ستارہ شجاعت پانے والوںمیں جواد قمر(پنجاب) بہادری، صفیہ (شہید)(خیبر پختونخوا) بہادری، حیات اللہ(خیبر پختونخوا) بہادری،ملک سردار خان (شہید)(خیبر پختونخوا) بہادری، ممتاز خان داوڑ (شہید)(خیبر پختونخوا) بہادری، حیات اللہ خان داور ہرماز (شہید)(خیبر پختونخوا) بہادری،ملک محمد نیاز خان (شہید)(خیبر پختونخوا) بہادری،سپاہی اختر خان (شہید)(خیبر پختونخوا) بہادری، محمد نوید صادق(پنجاب) بہادری،مہر محمد یاسر منظور (شہید)(پنجاب) بہادری، شفقت اللہ ملک(خیبر پختونخوا) بہادری،پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا (شہید)(پنجاب) بہادری،پروفیسر حافظ مقصود احمد (شہید)(پنجاب) بہادری،ڈاکٹر بشیر احمد (شہید)(پنجاب) بہادری،ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی (شہید)(پنجاب) بہادری،ڈاکٹر محمد آصف (شہید)(پنجاب) بہادری،ڈاکٹر شفقت اللہ (شہید)(سندھ) بہادری،ڈاکٹر یونس چنہ (شہید)(سندھ)بہادری،ڈاکٹر ولایت علی گوپانگ (شہید)(سندھ) بہادری،پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید (شہید)(خیبر پختونخوا) بہادری،ڈاکٹر منیر خان (شہید)(خیبر پختونخوا) بہادری،ڈاکٹر اسامہ ریاض (شہید)(گلگت بلتستان) بہادری،ملک اشدر (شہید)(گلگت بلتستان) بہادری،ڈاکٹر محمد اخلاق (شہید)(آزاد جموں و کشمیر) بہادری۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.