اصلاحی جرگہ ضلع صوابی کا اجلاس یکم ستمبرکوہوگا

جمعرات 27 اگست 2020 12:29

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اگست2020ء) اصلاحی جرگہ ضلع صوابی کا اجلاس یکم ستمبرکو جرگہ ہال صوابی میں ہوگا، جس میں پشتو اوراردوکے ادیب وافسانہ نگارنورالامین یوسفزئی جرگہ کی اہمیت ومقاصد پرتفصیلی لیکچردیںگے ۔

(جاری ہے)

جنرل سیکرٹری اصلاحی جرگہ فیض الحیات نے اصلاحی جرگہ صوابی کے تمام ممبران کو اجلاس میں بروقت شرکت کی اپیل کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :