
ماہرین زراعت کی کپاس کی چنائی کے وقت مردوں کو سگریٹ نوشی سے اجتناب کی ہدایت
جمعہ 28 اگست 2020 12:41
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اسی ضرورت کے پیش نظر اور ملک میں کپاس کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کیلئے کاشتکاروں کو چاہئے کہ وہ کپاس کی چنائی، ذخیرہ اور ترسیل کے موقع ماہرین زراعت کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے نہ صرف اپنی بلکہ ملکی آمدن میں بھی اضافہ کریں۔
انہوںنے کہاکہ اعلیٰ معیار کی کپاس حاصل کرنے کیلئے چنائی اس وقت شروع کی جائے جب 40سے 50فیصد ٹینڈے پوری طرح پک کر کھل جائیں کیونکہ جلدی چنائی کرنے سے غیر معیاری اور کچا ریشہ حاصل ہوتا ہے اور ایسی روئی کی قیمت مقامی اور عالمی منڈی میں کم ہوجاتی ہے۔انہوںنے کہاکہ چنائی شروع کرنے کا موزوں ترین وقت صبح اس وقت شروع ہوتا ہے جس وقت فصل اور ٹینڈوں پر سے رات کی شبنم خشک ہو جائے تاکہ کپاس بد رنگ نہ ہونے پائے اور نمی کی وجہ سے جننگ کے دوران مشکلات کا سامنا بھی نہ ہو البتہ اوس نہ پڑنے کی صورت میں چنائی صبح جلد شروع کی جا سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملک کے مفاد میں یہی تھا کہ سہیل آفریدی اس اہم میٹنگ میں ضرور بیٹھتے
-
پاکستان میں اب وہی افعانی باشندے رہ سکیں گے جن کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود ہوگا
-
پاکستان میں شدید سردی کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کی وضاحت سامنے آگئی
-
پارٹیوں پر پابندی لگا کر ریاستی رِٹ کے نام پر اجارہ داری کو تسلیم نہیں کریں گے
-
مہنگائی کی شرح ساڑھے 4 فیصد سے اوپر چلی گئی
-
پنجاب نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے سمری وفاق کو بھجوا دی
-
سہیل آفریدی کا چیف جسٹس کو خط، عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست
-
ججوں کی آزادی و سالمیت کے تحفظ کے اقدامات ضروری ہیں،چیف جسٹس پاکستان
-
شیخ محمد بن زاید النہیان نے سفیر فیصل نیاز ترمذی کو اعلیٰ قومی اعزاز ’’آرڈر آف زاید دوم‘‘سے نوازا
-
وزیراعظم نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی اپ گریڈ شدہ جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹریز کا افتتاح کر دیا
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاک فوج ،پولیس کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم ملا،افغان دہشت گرد امراللہ
-
وفاقی کابینہ نے فرسٹ ویمن بینک کی فروخت کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.