گیری اسٹیڈ کیوی مینز ٹیم کے کوچ مقرر

بدھ 2 ستمبر 2020 13:20

ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 ستمبر2020ء) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے گیری اسٹیڈ کو ایک بار پھر مینز ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

گیری اسٹیڈ کواس سے قبل 2018 میں عبوری بنیاد پر ٹیم کا کوچ مقرر کیا تھا ۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق گیری اسٹیڈ کو 2023 ورلڈ کپ تک ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :