
آسٹریلیا، 6 ماہ کی مہلت مکمل ہونے پر بینک صارفین کو قرض ادائیگیاں شروع کرنے کی ہدایت
پیر 7 ستمبر 2020 12:46

(جاری ہے)
جو لوگ ادائیگیاں دوبارہ شروع کر سکتے ہیں انہیں صرف سود کی ادائیگی یا قرض میں توسیع کی پیشکش کی جاسکتی ہے جبکہ طویل مدتی ادائیگی کرنے سے قاصر افراد کو بھی موزوں پیشکش کی جائے گی۔
سمال بزنس آرگنائزیشن آسٹریلیا کی کونسل کے سی ای او پیٹر اسٹورونگ نے بینکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست وکٹوریہ میں اختتام ہفتہ پر مکمل لاک ڈاون میں توسیع کی وجہ سے وہان کیکاروباری قرض دہندگان کے معاملات کو فرداً فرداً دیکھیں۔واضح رہے کہ اس وقت آسٹریلیاکے بینکاری کے شعبہ کو دباؤ کا سامنا ہے۔کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے مارچ میں ملکی سرحدیں سیل اورمعیشت کا بیشتر حصہ بند ہونے پر بینکوں نے متاثرہ صارفین کو چھ ماہ کی مہلت دے رکھی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
-
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025 کی تقریب سے خطاب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
-
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.