صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 7 ستمبر 2020 19:44

صوبائی دارالحکومت لاہور میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2020ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو62سی66 روپے فی کلو، پیاز 44سی46روپے اور ٹماٹر44سی48روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک36سی38روپے،بینگن101سی105 روپے‘ بھنڈی توری 106سی110 روپے، کریلہ110سی115 روپے، گھیا کدو96سی100روپے، مٹر193سی200روپے،پھول گوبھی87سی90روپے،بند گوبھی 56 سی58 روپے،شلجم36سی38روپے اور مولی30سی32روپے فی کلو رہی۔

متعلقہ عنوان :