عارف والا،پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پرچھاپہ، ملزم گرفتار،20لیٹرشراب برآمد

جمعرات 10 ستمبر 2020 16:58

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2020ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پرچھاپہ، ملزم گرفتار،20لیٹرشراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 71/EBمیں پولیس نے شراب فروشی کے اڈے پر کارروائی کرتے ہوئے ذاکر کو گرفتارکرکی20 لیٹرشراب برآمد کرکے مقدمہ درج کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :