منچن آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ ماں باپ بچوں سمیت چار افراد جان کی بازی ہار گئے

جمعہ 11 ستمبر 2020 15:26

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2020ء) منچن آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ ماں باپ بچوں سمیت چار افراد جان کی بازی ہا رگئے ڈونگہ بونگہ میں ہوا والی ٹینکی سے دھماکہ علاقہ میں کوف ہراس پھیل گیا تفصیلات منچن آباد روڈ پر وین نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی جس سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جان کی بازی ہا ر گئے جانبحق ہو نے والوں میں دو بچے اور ان کے والدین شامل ہیں موٹر سائیکل سوار منڈی صادق گج جارہے تھے ڈونگہ بونگہ میں ہوا والی ٹینکی سے دھماکہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکے کی آواز سے لوگوں میںخوف ہراس پھیل گیا۔