
باب وولمر رول ماڈل ،ان کی طرز پر کام کروں گا : محمد یوسف
سابق قومی کوچ نے جس طرح محنت کی اس کے مثبت اثرات مرتب ہوئے
جمعہ 11 ستمبر 2020 19:56

(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے باب وولمر نے پاکستانی بیٹنگ کودرست کرنے کے لیے بڑی محنت کی اور اس کے مثبت اثرات بھی مرتب ہوئے ، میری بھی کوشش ہوگی کہ ان کے طریقوں کواپناکر بلے بازوں کی خامیاں دور کروں گی اور ان کی بیٹنگ میں نکھار لائوں۔
محمد یوسف نے کہا کہ سیکھنے کا عمل ساری عمر جاری رہتا ہے جو سیکھنا چھوڑ دیتاہے وہ پیچھے رہ جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا محنت پر یقین ہے اور جو محنت جاری رکھتاہے خدا کی ذات اس کو کامیابی اور عزت سے نوازتی ہے ۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ میری بھرپورکوشش ہو گی کہ نوجوان بلے باز میرے تجربے سے استفادہ کریں اور میں اس میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھوں گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان ،ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ میچ ،راولپنڈی پولیس کے بہترین سیکورٹی و ٹریفک انتظامات
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 333 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں پر 185 رنز بنالیے
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کرکٹ کی 54 سالہ تاریخ کا منفرد ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
-
کمشنرگولڈ کپ تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں وہاڑی کی بیٹیوں کا شاندار کارنامہ، دو برونزمیڈلز اپنے نام
-
شطرنج کے گرو ڈینیئل ناروڈٹسکی 29 برس کی عمر میں چل بسے
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 333 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 333 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری
-
قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ کی تشکیل آخری مرحلے میں داخل، متعدد تبدیلیوں کا امکان
-
ٹرافی چاہیے تو تقریب منعقد کرتے ہیں، اس میں وصول کر لیں ، اے سی سی کا بی سی سی آئی کو جوابی خط
-
ایشین یوتھ گیمزکبڈی میں بھارت نے پاکستان کوشکست دے دی
-
سابق کپتان مصباح الحق کو اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان
-
رضوان کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوا، شاہین کو کپتان بنانے پر محمد عامر کا ردعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.