Live Updates

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس سے اظہار تعزیت

اتوار 13 ستمبر 2020 14:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات