
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ کھیلا جائیگا
ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے
اتوار 13 ستمبر 2020 14:35
(جاری ہے)
گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں نو مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز اینڈ ڈبلز، لیڈیز سنگلز اور ڈبلز، ایمچور، اندڑ 12، انڈر 14، انڈر 16 اورمیڈیا کیٹگریز کے مقابلے شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے باعث کھیلوں اورکھلاڑیوں کا بہت نقصان ہوا ہے جس کمی کو پورا کرنے کے کھلاڑیوں کو سخت سے سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ اگر کھلاڑی دل لگا کر محنت کریں تو اس کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے، اعجاز الرحمن نے کہاکہ آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے کھول دی جائے گی، اور ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے ملک بھر سے کھلاڑی اپنی اپنی رجسٹریشن آن لائن کروا سکیں گے اور مزید معلومات کے لئے پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد حسین چٹھہ سے رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا مطالبہ منظور، آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹا دیا
-
ایشیا کپ میں یو اے ای کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کی پریس کانفرنس منسوخ
-
جعلی فٹبال ٹیم سیالکوٹ سے جاپان پہنچا دی گئی ، ڈی پورٹ کردیاگیا،مرکزی ملزم گرفتار
-
چھ جہازگر گئے جنگ ہارگئے اب کہتے ہیں کرکٹ میں ہاتھ نہیں ملائیں گے، عطا تارڑ
-
آل پاکستان چیف منسٹرگولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ڈسٹرکٹ کوئٹہ کی ٹیم نے جیت لیا
-
مائیک ٹائسن نے یوٹیوبرمسٹربیسٹ کو مکا مار کر گرا دیا، ویڈیو وائرل
-
ٹورنٹو میں پہلی بار پاکستان کینیڈا اسپورٹس ٹریڈ شو کا انعقاد
-
پاکستان کا اپنی ہوم سیریزسے بھی اینڈی پائی کو نکالنے کا مطالبہ
-
ایشیا کپ‘ اینڈی پائی کرافٹ ہی میچ ریفری رہیں گے، پاکستان کی درخواست مسترد
-
سمارانچ کپ ایشین باسکٹ بال ماسٹرز انویٹیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی بوائز کی ممکنہ ٹیم کا انتخاب مکمل
-
ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں 20 ستمبر کو مزید 4 میچز کھیلے جائیں گے
-
کرکٹ کے میدان میں ہاتھ نہ ملانے کا مقصد شرمندگی اورخفت مٹانے کا طریقہ ہے،عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.