
معروف ٹک ٹاکر عادل راجپوت کی موت کی خبر جھوٹی نکلی
اہلیہ نے اپنے فالوورز بڑھانے کیلئے شوہر کی موت کی جھوٹی خبر پھیلائی، عوام نے ٹک ٹاک جوڑی کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا
محمد علی
منگل 15 ستمبر 2020
19:33

اس ویڈیو میں خاتون مسلسل رونے کی اداکاری کرتی رہی اور یوں دکھایا جیسے وہ بہت ہی صدمے کی حالت میں ہے۔ تاہم اب یہ خبر جھوٹی نکلی ہے۔
(جاری ہے)
خاتون نے محض ٹک ٹاک فالوورز کی تعداد بڑھانے کیلئے اپنے شوہر مشہور ٹک ٹاکر عادم راجپوت کی موت کی جھوٹی خبر پھیلائی۔
ٹک ٹاک جوڑی کی اس شرمناک حرکت پر عوام شدید سیخ پا ہیں۔ عوام کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اس شرمناک حرکت پر ٹک ٹاک جوڑی کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے۔ لوگوں کی اکثریت کا مطالبہ ہے کہ اس ٹک ٹاک جوڑی کو فوری گرفتار کیا جائے۔ واضح رہے کہ عادل راجپوت کا شمار ٹک ٹک کے مشہور سٹار میں ہوتا ہے جو اپنی اہلیہ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بناتا ہے۔ دونوں میاں بیوی ٹک ٹاکرز چند ہی مہینوں میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے تھے۔ عادل راجپوت کے ٹک ٹاک پر 2.6 ملین فالورز ہیں جب کہ ان کی اہلیہ کے بھی ٹک ٹاک پر لاکھوں فالورز ہیں۔ دونو ں کی حقیقی جوڑی کو ٹک ٹاک پر بہت پسند کیا جاتا ہے۔ تاہم اتنی شہرت کے باوجود دونوں میاں بیوی نے اپنے فالوورز مزید بڑھانے کیلئے شرمناک طریقہ اختیار کیا اور اب بات ان کی گرفتاری کے مطالبے تک جا پہنچی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این منشور کے 80 سال: جنگ کی راکھ سے امید کی کلی پھوٹنے کا عمل
-
سری لنکن حکومت سے سخت گیر آن لائن قوانین واپس لینے کا مطالبہ
-
اسد حکومت کے بعد بھی شام منشیات کا گڑھ، یو این او ڈی سی
-
نواز شریف نے جب بھی مزاحمت کی ڈیل کرنے کے لیے کی
-
غزہ: ایک تہائی آبادی کو مسلسل فاقوں کا سامنا، ڈبلیو ایف پی
-
فنا نس بل 2025 میں 6 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ دارکو ٹیکس سے استثنا دے دی گئی
-
خواجہ آصف کا باپ بھی ضیاء الحق کے قدموں میں بیٹھا کرتا تھا اس کی نوکری کرتا تھا
-
عمران خان قید میں ہے لیکن جعلی حکمرانوں کے اعصاب پر سوار ہے
-
26ویں ترمیم کے بعد کنٹرولڈججز ہیں، عمران خان کی رہائی کیلئے ریاستی اداروں سے کوئی امید نہیں
-
اسٹیبلشمنٹ ہماری اپنی ہے، ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے میں کوئی شرم نہیں
-
دنیا نے دیکھا کہ 5 دن کی جنگ سے خطے کا چوہدری ایک مزارع بن گیا
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ایک اور ٹیکس بم گرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.