سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 21 ستمبرکو ہوگا

بدھ 16 ستمبر 2020 14:43

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 21 ستمبرکو ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کااجلاس 21 ستمبرکوہوگا۔

(جاری ہے)

ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق اجلاس آئندہ پیرکو سٹیٹ بینک کراچی میں ہوگا، گورنرسٹیٹ بینک رضا باقر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں نئی زری پالیسی کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :