ملک میں معیشت اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے تجربہ کار حکمرانوں کی اشد ضرورت ہے ،نواب ثناء اللہ خان زہری
اس وقت ملک میں جو بے یقینی کی کیفیت و صورتحال ہے اس کی بڑی وجہ حکمرانوں کا گوڈ گورننس اور عوامی حکمرانی سے نابلد ہونا ہے ،سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان
بدھ 16 ستمبر 2020 20:27
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوںنے مسلم لیگ (ن) ضلع خضدار کے ترجمان نصراللہ شاہوانی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا کہنا تھاکہ ہمارے دور میں بلوچستان میں عوامی حکمرانی کا حقیقی معنوں میں نفاذ تھا ،عوام کے لئے ہم نے اچھا پروگرام اور وژن دیا جس میں لوگوں کو سہولیات ملی ، تعلیمی ادارے ، مراکزصحت بنے اور پورے بلوچستان میں ترقیات منصوبے نظر آئے ، آج کے بلوچستان میں اور اس وقت میں بلوچستان میں بہت زیادہ فرق نظرآتاہے ۔ آج بھی اگر بلوچستان میں کہیں کام ہورہاہے یا کوئی منصوبہ زمین پر نظر آرہاہے تو وہ ہمارے دور کے شروع کیئے گئے منصوبے ہیں جن کی بنیاد ہم نے رکھی اور عوام کے لئے ترقیاتی اور فلاحی پروگرام دیا ۔ بلوچستان کو پسماندگی اور غربت سے نکالنے کے لئے ٹھوس حکمت عملی مرتب اور زیادہ سے زیادہ عوام کو ریلیف دینا ہوگا ورنہ عوام کی پسماندگی اور مایوسی مذید بڑھے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.