علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحت میٹرک اے ٹی ٹی سی اور ایف اے سمسٹر بہار 2020 کے امتحانات مورخہ 28 ستمبر سے منعقدہونگے
جمعرات 17 ستمبر 2020 21:36
(جاری ہے)
تمام اہل امیدواروں کو رول نمبرز سلپس یونیورسٹی ریکارڈمیں موجود دیے گئے پتوں پر ارسال کی جارہی ہیں رول نمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی لوڈ کردی گئی ہیں بذریعہ ڈاک سلپس وصول نہ ہونے کی صورت میں ویب سائٹ سے بھی ڈائو ن لوڈ کی جاسکتی ہیں ۔
اعلامیے میں امیداواروں کو مطلع کیا گیا ہے کہ امتحانات میں اپنا اصل قومی شناختی کارڈ ساتھ لائیں اور امیدوار سلپس پر درج ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے نیز کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی ہدایات اور ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے حفاظتی ماسک ضرور پہنیں جبکہ ہینڈ سینیٹائزر اور پینے کا پانی گھروں سے ساتھ لے کر آئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.