
گلوکار طاہر عباس اور رافیل اعجاز کا مشترکہ ویڈیو’’ملتان‘‘ 25 ستمبرکو ریلیز کیاجائیگا
ہفتہ 19 ستمبر 2020 12:09

(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں طاہر عباس نے بتایا کہ ''ملتان'' گانا جو کہ عامر راہداری اور علی ساجد نے لکھاہے اور اس کا میوزک کامران اختر نے ترتیب دیا ہے اس گانے کو وہ اپنے یوٹیوب چینل و دیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کرینگے۔
اس سے قبل طاہر عباس اور رافیل اعجاز کاایک کور سونگ ''ایویں رسیا نہ کر '' انڈیا اور پاکستان میں اپنی دھوم مچا چکا ہے جس نے اب تک یوٹیوب پر پچاس ملین سے زیادہ ویوز لے کر پاکستان بھر میں ایک ریکارڈ قائم کر رکھا ہے۔طاہرعباس اور رافیل اعجازکاکہناتھا کہ ان کا یہ گانا ملتان کے لوگوں کے لیے ایک تحفہ ثابت ہوگا اور یہ پاکستان بھر میں ہٹ ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جشن آزادی کی تقریبات، روایتی پنجابی کلچر کا تڑکا بھی لگے گا: عظمیٰ بخاری
-
پاکستان کے عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے
-
ٹیلر سوئفٹ نے نیا البم "دی لائف آف اے شوگرل"متعارف کرا دیا
-
نامور گلوکارہ مہک علی اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ شائقین موسیقی کی بڑی تعداد میں شرکت کی
-
عامرلیاقت کی غیراخلاقی تصویرکا کیس، یوٹیوبریاسرشامی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کے خلاف دائر اپیل منظور‘بری کرنے کا حکم
-
یوم آزادی کے موقع پر جواد احمد کی سُریلی آواز میں ملی نغمہ جاری
-
یوم آزادی کے موقع پر گلوکار جواد احمد کا نیا ملی نغمہ جاری
-
معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی سالگرہ منائی گئی
-
برصغیر کی معروف پاپ سنگر نازیہ حسن کی 25 ویںبرسی 13اگست کومنائی جائے گی
-
بگ باس 19،سلمان خان کا ایک معاوضہ بھارتی وزیراعظم کی 12تنخواہوں پر بھی بھاری
-
مقامی سینمامیں پنجابی فلم ’’چل میراپت4‘‘کا خصوصی شو دکھایا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.