شارجہ میں ایک نوجوان انتہائی خوفناک رفتار سے گاڑی چلاتا پکڑا گیا
پولیس کے مطابق یہ نوجوان 278 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہا تھا
محمد عرفان ہفتہ 19 ستمبر 2020 12:33
(جاری ہے)
میجر بن خادم کے مطابق اگر کوئی شخص 80 کلومیٹر حدِ رفتار والی سڑک پر اس سے زیادہ رفتار سے گاڑی چلاتا پکڑا جائے تو اس پر 3 ہزار درہم کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
اس کی گاڑی 60 روز کے لیے ضبط کر لی جائے گی ۔ اس کے علاوہ ڈرائیونگ لائسنس پر 23 بلیک پوائنٹس کا اندراج ہو گا۔ کیونکہ گاڑی تیز رفتار سے چلانے کے باعث اس کے قابو سے باہر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ ایسی صورت میں ایمرجنسی میں بریک لگانا یا دیگر گاڑیوں سے تصادم سے بچنا مشکل ہو جاتا ہے۔ جس کے باعث خوفناک حادثات پیش آتے ہیں جن میں انسانی جانوں کا ضیاع بھی ہوتا ہے یا پھر عمر بھر کی معذوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شارجہ پولیس کے گاڑیاں ضبط کرنے والے ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر میجر مرزوق النقبی نے بتایا ہے کہ رواں سال کے دوران سنگین خلاف ورزیوں پر ضبط کی گئی 2,579 گاڑیاں ان کے مالکان کو واپس کر دی گئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.