ٹیکس ادا کرکے کوئی احسان نہیں کیا۔ شاہد خاقان عباسی
ٹیکس دینا احسان نہیں،پاکستانی ہونے کے ناطے ذمہ داری ہے۔ 24 کروڑ سے زائد ٹیکس ادا کرنے والے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 19 ستمبر 2020 13:25
(جاری ہے)
ائیر بلیو پر کچھ رقم واجب الادا تھی،جو وہ کئی برسوں تک ادا نہیں کر سکے تھے۔انہوں نے وہ ادائیگی کی اور میں نے اس پر سار ا ٹیکس ادا کر دیا۔
شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ ٹیکس دینا کسی پر احسان نہیں ہے، پاکستان شہری ہونے ہونے کے ناطے میری ذمہ داری ہے کہ ٹیکس ادا کر دیا۔ٹیکس دینا کسی پر احسان نہیں ہے۔ پاکستان شہری ہونے کے ناطے میری ذمہ داری ہے کہ ٹیکس کی ادائیگی کروں۔علاوہ ازیں ابق صدر آصف زرداری نے 28 لاکھ 91 ہزار455 روپے ، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےایک لاکھ83ہزار900روپے اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازنے87 لاکھ 5 ہزار368 روپےٹیکس دیا ، چودھری سالک حسین نے 4 لاکھ 97 ہزار، مونس الہٰی نے 51 لاکھ 68 ہزار 918 اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے 20 لاکھ 71 ہزار 196 روپے کا ٹیکس دیا ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے2لاکھ16ہزار800روپے ٹیکس میں مد میں ادا کیے ۔ ایف بی آر کے مطابق وزیردفاع پرویزخٹک نے 18لاکھ 26ہزار899 اور وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے 53 لاکھ46ہزار342روپےٹیکس کی مد میں ادا کیے۔ وزیرریلوے شیخ رشید نے5لاکھ 79ہزار11روپے، وفاقی وزیرغلام سرور نے10لاکھ 46ہزار669 اور وفاقی وزیر مراد سعید نے 3لاکھ 74ہزار728روپےٹیکس دیا ، وفاقی وزیرعلی زیدی نے8لاکھ96ہزار191روپے، فوادچودھری نے16لاکھ98ہزار651روپے ، وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے 8 لاکھ 96 ہزار191 روپے ٹیکس دیا ، وزیراطلاعات شبلی فرازنے 3لاکھ 67ہزار460 روپے اور اعظم خان سواتی نے 5لاکھ 90ہزار916 روپےٹیکس ادا کیا ، وزیرصنعت حماد اظہر نے22 ہزار445روپےٹیکس دیا ، جبکہ سابق وزیرصحت عامرمحمودکیانی اور وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈانے 2018میں کوئی ٹیکس نہیں دیامزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.