
ساہیوال: تھیٹر کے مالک کی دوستوں سمیت معروف اسٹیج اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش
ساہیوال میرین تھیٹر کا مالک دوستوں سمیت میرے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنا چاہتا تھا، ناکامی کے بعد مجھے تشدد کا نشانہ بنایا: اداکارہ ہیرہ انور کا الزام
کامران حیدر اشعر
منگل 22 ستمبر 2020
05:47

(جاری ہے)
اداکارہ نے الزام عائد کیا ہے کہ تھیٹر کے مالکان نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسے مارا پیٹا، تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے ان کا سارا منہ سوجھا ہوا ہے۔
اداکارہ نے ویڈیو پیغام میں اپنی گردن پر پڑے نشانات دکھاتے ہوئے بتاہا کہ ملزمان نے ان کو بری نوچا ہے۔ اداکارہ ہیرہ انور کا کہنا ہے کہ تمام ملزمان نے انہیں مل کر مارا پھر گن پوائنٹ پر ایک کمرے میں بند کر دیا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ اسے انصاف چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.