
ترسیلات زر میں اضافے، درآمدات میں کمی سے جاری کھاتوں کا توازن دوسرے ماہ بھی مثبت رہا،اسٹیٹ بینک
بدھ 23 ستمبر 2020 13:39

(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق مسلسل دو ماہ کے دوران بین الاقوامی وصولیوں کے سبب جاری کھاتوں کا توازن سرپلس رہا، اگست 2020 میں جاری کھاتے 29 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جبکہ جولائی 2020 میں 50 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سرپلس رہے، اس کے مقابلے میں جولائی 2019 میں جاری کھاتوں کا خسارہ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔
حکومت کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے کی کوششوں اور لچکدار ایکس چینج ریٹ سے درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے جون میں جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ترسیلات زر میں رواں سال 6.4 فیصد اضافہ ہوا جبکہ مارچ سے جون تک 7.8 فیصد بڑھوتوی دیکھنے میں آئی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.