
ایف بی آر کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کے لئے فیلڈ دفاتر کو ہدایات جاری
بدھ 23 ستمبر 2020 20:28

(جاری ہے)
ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس دفتر سرگودھا کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریٹائر ہونے کے ایک ماہ بعد تک پنشن کی ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں ڈسٹرکٹ اکاونٹس دفتر کی مدد سے پنشن کے فوائد ملازمین کو فراہم کرنے کے انتظامات کئے جائیں اور پنشن کے تمام کاغذات30 ستمبر تک ہر حال میں مکمل کئے جائیں۔ترجمان نے کہاکہ ایف بی آر نے ریجنل ٹیکس دفتر اسلام آباد کو بھی ہدایات جاری کی ہیں کہ جنوری سے جون 2020 تک ریٹائر ہونے والے ملازمین اور 2017 کا ایک زیر التواء پنشن کیس فی الفور اے جی پی آر کے ساتھ مل کر حل کیا جائے اور زیر التواء پنشن کیسز کو دیئے جانے والے پنشن فوائد کے انتظامات کئے جائیں۔
مزید اہم خبریں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
-
چین کا علاقائی خود مختاری پر زور اور عالمی امن کے لیے انتباہ
-
نااہل قیادت کی وجہ سے پیدا ہونیوالا ہر بچہ 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے
-
پاکستانی سعودی دفاعی معاہدہ: کس کا کردار کیا؟
-
پنجاب حکومت صوبائیت کا کارڈ کھیلنے کی بجائے تباہ حال صوبے کی عوام پر دھیان دے
-
اب سستی گیس کسی کو نہیں ملے گی
-
سینیٹر شیری رحمان نے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کو افسوسناک اور ظالمانہ قراردے دیا
-
فینٹینیل کی سمگلنگ کے الزام میں انڈین کمپنی کے عہدے داروں اور اہلخانہ کے امریکی ویزے منسوخ
-
لاہورپولیس کی بجلی چوروں کیخلاف بڑی کاروائی، 565 ملزمان گرفتار کرلئے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.