راولپنڈی،قتل کے مقدمہ کانامزدملزم چندگھنٹوں میں گرفتار
بدھ 23 ستمبر 2020 23:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس کو مقتول کے والدلطیف خان نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے شفیق خان کو سجاد خان نے سابقہ لڑائی جھگڑے کی رنجش پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا،جس پر تھانہ رتہ امرال میں مقدمہ درج رجسٹر کیاگیا،ایس ایچ اورتہ امرال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے جد ید ٹیکنالوجی اورہیومن انٹیلی جینس کی مدد سے شفیق خان کوقتل کرنے والے نامزد ملزم سجاد خان کو چند گھنٹوں میں گرفتارکرلیا،ایس ایچ اونے بتایاکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ،سی پی اومحمد احسن یونس نے ایس پی راول ،ایس ایچ اورتہ امرال اورپولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری جرائم پر قابو پانے میں مدد فراہم کرتی ہے ،گرفتارملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے عدالت سے سخت سزادلوائی جائے
مزید قومی خبریں
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
-
مدر اینڈ کیئر ہسپتال جنوبی پنجاب کیلئے انقلابی منصوبہ ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
گورنرخیبرپختونخوا سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات، مختلف امور اورسکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبالہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.